نئی دہلی 21 نو مبر ( ایجنسیز) و زیر اعظم نریند ر مو دی نے کہا کہ ہند و ستا ن ‘ افغا نستان میں ایک مضبو ط‘ پر امن ‘ خو ش حا ل اور جمہو ری ملک کے قیا م کی کو شش کے لئے وہا ں کی نئی حکو مت کی مکمل تا ئید کر تا رہے گا ۔ مو دی نے سا بق ا فغان صدر حا مد کر ز ئی کا ا ستقبا ل کر تے ہو ئے یہ با ت کہی۔ ا نہو ں نے اس مو قع پر ہند ۔ افغا
نستا ن تعلقات کو مضبوط بنا نے میں تعاو ن کے لئے کر زئی کی ستا ئش کی ۔ د فتر و زیر اعظم نے بتا یا کہ کر زئی نے مو دی کو نئی حکو مت کی تشکیل کے بعد ا فغا ں نستا ن کے وا قعا ت کے تعلق سے بر یفنگ دی ۔ ا فغا ں نستا ن نے ملک کی تعمیر تو اور تر قی میں ہند و ستان کے تعاون کی ستا ئش کی ۔ مو دی نے کہا کہ وہ آ ئند ہ سا ر ک چو ٹی کا نفر نس کے موقع پر کھٹمنڈ و میں صد ر ا شر ف غنی سے ملا قا ت کے منتظر ہیں ۔